پاکستان

بھارت زیرحراست خاتون سمیرا کو پاکستانی شہریت کا تصدیق نامہ جاری

بھارت میں زیرحراست پاکستانی خاتون سمیرا کو پاکستانی شہریت کا تصدیق نامہ جاری کر دیا ہےوزیرداخلہ شیخ رشید احمد کے مطابق سمیرا کو پاکستانی شہریت نامہ نادرا کے ذریعے اس کے خاندان کی تصدیق کے بعد جاری کیا گیا ہے وزارت داخلہ نے شہریت تصدیق نامہ کا مراسلہ آج وزارت خارجہ کو بھیج دیا ہے۔ شہریت تصدیق کے ساتھ ہی سمیرا کو نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشن سفری دستاویز جاری کردے گا۔ سفری دستاویز جاری ہونےکے بعد سمیرا نامی وطن واپس آسکیں گی ۔ سمیرا کے ساتھ اس کی چار سالہ بیٹی بھی پاکستان واپس آئے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker