تحریک انصاف کی پارلیمانی سیکریٹری عالیہ حمزہ نے ڈی جی ایف آئی اے سے مریم نواز کو گرفتار کرنے کی استدعا ہے ان کا کہنا ہے کہ مریم نواز ، صابر محمود ہاشمی کی پشت پناہی کر رہی ہےمریم نواز خاتون اوّل کی توہین کے ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کرتی رہی ہیں ان کا کہنا تھا اس طرز عمل کو روکنے کے لیے مریم صفدر کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔





