اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر اسد قیصر کی ملاقات ، انضمام  شدہ اضلاع پر گفتگو

وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی۔ جس میں قومی اسمبلی میں قانون سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس کے علاوہ خیبرپختونخوا کے انضمام شدہ اضلاع کی تعمیر و ترقی کو یقینی بنا کر انہیں قومی دھارے میں شامل کرنے اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔ وزیرِ اعظم نے نوجوانوں کے لیے روزگار کے وسیع مواقع پیدا کرکے خیبرپختونخوا کے انضمام شدہ اضلاع کی ترقی کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker