کھیل

پارک ویو کرکٹ لیگ برکس نے جیت لی

اسلام آباد (قیصر ستی ) پارک ویو کرکٹ لیگ برکس نے جیت لی فائنل میں بی ایم ای کو 9وکٹوں سے شکست ہوئی بی ایم ای نے پہلے مقررہ 6 اوورز میں 98رنز بنائے برکس نے مطلوبہ ہدف ایک وکٹ پر حاصل کر لیا فائنل میں فرید ذکاء باجوہ ، چوہدری عبدالرئوف اور دیگر نے جتنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے فیضان غنی بھی اس موقع پر موجود تھے لیگ میں کل 12 ٹیموں نے حصہ لیا فیئر ڈیل ٗ برکس ٗ بی ایم ای اور پارک ویو نے کوالیفائی کیا برکس نے سیمی فائنل میں پارک ویو کو برکس کے ہاتھوں جبکہ فیئر ڈیل کو بی ایم ای کے ہاتھوں شکست ہوئی پنجاب کابینہ کے وزیر عبدالعلیم خان نے بھی گرائونڈ میں میچز دیکھے لیگ تین دن تک جاری رہی جس میں کل 19 میچز کھیلے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker