اہم خبریںپاکستانتازہ ترینعلاقائی

اسلام آبادموٹروے ٹول پلازہ کے قریب گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اے این ایف انٹیلی جنس اور اے این ایف راولپنڈی کی مشترکہ کارروائی،اسلام آبادموٹروے ٹول پلازہ کے قریب گاڑی سے 12 کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق برآمد ہیروئن کار میں بنائے گئے خفیہ خانوں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی،دورانِ کارروائی گاڑی میں سوار دو منشیات سمگلرز وحید خان،حبیب الرحمان کو گرفتار کرلیا گیا،گرفتار ملزمان کا تعلق جمرود اور خیبر سے ہے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker