اسلام آباد (آئی پی ایس)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18فروری کو طلب کر لیا۔
قومی اسمبلی کااجلاس18 فروری جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے طلب کیا گیا ہے ۔صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل (1) 54 کے تحت طلب کیا ہے ۔