بین الاقوامیکھیل

بیجنگ سرمائی گیمز کے دوران انسداد وبا کے لیے "کلوذڈ لوپ مینجمنٹ” کی افادیت

برطانوی اخبار "دی انڈیپنڈنٹ ” نے ایک رپورٹ میں کہا کہ چین  کے بیجنگ سرمائی اولمپکس کے لیے  اختیار کردہ "کلوزڈ لوپ ” انسداد وبا اقدامات  سے انتہائی  مثبت اثرات مرتب  ہوئے ہیں ۔ ایک ہفتہ قبل بیرونی دنیا سے  پندرہ ہزار غیر ملکی افراد  بیجنگ پہنچے ہیں ۔ لیکن چین میں وبا کے پھیلاو کا  کوئی  ایک بھی واقعہ رونما نہیں ہوا  ہے۔ ہانگ کانگ یونیورسٹی کے ماہر امور صحت عامہ کیرن گریپین کا کہنا ہے  کہ وبائی صورتحال کے تناظر میں  تاحال سرمائی اولمپکس  کی میزبانی چین کو درپیش سب سے بڑا خطرہ ہے ۔ اگر  چین اس میں کامیابی حاصل کرتا ہے تو  اس کا مطلب ہو گا  کہ وبا کے خلاف  چین کے اختیار کردہ  اقدامات مؤثر ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker