اسلام آباد ۔۔ وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پوری دنیا مہنگائی سے متاثر ہے ۔ جب ان کے پاس مہنگائی کم کرنے کا فارمولہ آجائے گا تو ہمارے پاس بھی آجائے گا ۔