اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وزیرِ اعظم کا G-13 منصوبے کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ،وزرا بھی بے خبر

اسلام آباد،وزیرِ اعظم عمران خان کا G-13 منصوبے کا بغیر پروٹوکول کے اچانک دورہ،دورے سے وزیرِ اعظم کا سٹاف، متعلقہ حکام اور وزرا بھی بے خبر رہے ۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم کے ساتھ معاونِ خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل اور سٹاف کو علیحدہ گاڑی میں منزل بتائے بغیر دورے پر لے جایا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ الصبح منصوبے پر پہنچنے پر کام کرنے والا سٹاف اور حکام موجود نہ پائے گئے جبکہ کنسٹرکشن سائٹ پر مینی کو بلایا گیا،جس نے وزیرِ اعظم کو منصوبے کی تعمیر کی رفتار پر بریفنگ دی، وزیرِ اعظم نے اچانک دورہ ذرائع سے منصوبے کی تعمیر میں سست روی کی اطلاع ملنے پر کیا۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے حکام اور ملازمین کی غیر حاضری کا نوٹس لیا اور منصوبے پر کام تیز کرنے کی تاکید کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker