اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

خادم اعلیٰ سے پوچھنا ہے یہ 4 ارب میں کتنے دھیلے ہوتے ہیں؟اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ خادم اعلی کہتے تھے اگر ایک دھیلے کی کرپشن ثابت ہو جائے تو سیاست چھوڑ دیں گے،اب ان کے پچیس ہزار تنخواہ کے چپڑاسی مقصود کے اکاونٹ سے چار ارب روپے نکل آئے، اب کیا ارادہ ہے موصوف کا ؟۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رہنما پی ٹی آئی اسد عمر نے ٹوئٹ میں شہبا ز شریف سے معصومانہ سوال کرتے ہوئے مزید کہاکہ ویسے ان سے پوچھنا ہے یہ چار ارب میں کتنے دھیلے ہوتے ہیں ؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker