
اسلام آباد ۔۔ جنرل سیکریٹری سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن نعمت اللہ مسعود صاحب نے اپنے وفد کے ہمراہ اسلام آباد پریس کلب کا الیکشن جیتنے پر صدر انور رضا ۔ خلیل احمد سیکریٹری نئیر علی فنانس سیکرٹری اور ان کی نئے منتخب ایگزیکٹو باڈی کے ارکان عامر رفیقِ بٹ ۔ حامد حبیب ۔ سید قلب علی ۔ سید وقار حسین کاظمی۔ ذلفقار حبیب ۔ عون شیرازی ۔ سید خالد گردیزی ۔ احمد منصور ۔ احتشام کیانی۔ جعفر علی بلتی ۔ ابرار حسین راجہ ۔ نوید قریشی ۔ احمد بھٹی ۔ قیصر محمود عباسی ۔ فرحت محمود عباسی۔ روبینہ شاہین اور آسیہ کوثر سے ملاقات کی ان کو پریس کلب اسلام آباد کا الیکشن جیتنے پر مبارکباد اور گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن کے صدرچوہدری عامر شہزاد چیئرمین ریاض خان سرپرست اعلیٰ میاں محمد .پیٹرن انچیف ڈاکٹر وحید افضال لیگل ایڈوائزر نعیم ڈار ۔ سینیئر وائس پیٹرن انچیف محمد قاسم چٹھا ۔ سینیئر وائس چیئرمین سردار خان زمری ڈپٹی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر حیدر علی شاہ ۔ سیکریٹری وہمین افئیر ڈاکٹر شمائلہ سپریم ہیڈ محمد صفدر سلیم سینیئر وائس پریزیڈنٹ چوہدری کامران بخت سیکریٹری ایڈمن عبدالرحیم گاذر ۔ سیکریٹری فنانس آفتاب حسین ۔ ڈپٹی سیکرٹری فنانس اکرم رانجھا ۔واہس پریزیڈنٹ چوہدری طارق ۔ آفس سیکریٹری بلال خان ۔ سیکریٹری منارٹی آفیئر جاوید مسیح ۔ جوائنٹ سیکرٹری شبیر تنولی۔ ایڈوائزرمذہبی امور منظور حسین صاحب۔ ڈپٹی ایڈوائزر مذہبی امور خالد پرویز ۔ ڈپٹی سیکرٹری وومن افیئر نصرت زیب صاحبہ۔ چیف ایڈوائزر ہیومن ریسورسز آصف علی خان ڈپٹی سیکریٹری انفارمیشن اصغر امام جنرل سیکریٹری سی او اے کے ساتھ وفد میں شامل تھے۔ اس موقع صدر پریس کلب اسلام آباد انور رضا نے سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کیا اور مستقبل میں اپنے منتخب پینل کی جانب سے ہر فورم پر آفیسر ایسوسی ایشن کی آواز کو بلند کرنے کی یقین دھانی کرائی۔