اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

کورونا کیس سامنے آنے پر اسلام آباد میں مزید 5تعلیمی ادارے سیل

اسلام آباد (آئی پی ایس )کورونا کیسز سامنے آنے پر اسلام آباد میں مزید 5تعلیمی ادارے سیل کر دیئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے مختلف علاقوں میں 0اسکولز کو سیل کردیا، شاہدرہ، بھارہ کہو،ڈپلومیٹک انکلیو، بحریہ انکلیو اور جگیوٹ میں اسکولز میں کورونا کیسز سامنے آنے پر مذکورہ تعلیمی ادارے سیل کئے گئے، ان تمام علاقوں مجموعی طور پر 5 اسکولوں کو سیل کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker