اہم خبریںپاکستان

پی ٹی آئی کے سینٹرل پارلیمانی بورڈ کا اعلان،سیف اللہ نیازی کو شامل نہیں کیا گیا

اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف نے سینٹرل پارلیمانی بورڈ کا اعلان کر دیا ، سیف اللہ نیازی کو پارلیمانی بورڈ میں شامل نہیں کیا گیا ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین عمران خان ہوں گے ،پارلیمانی بورڈ میں اسد عمر ، پرویز خٹک ، شفقت محمود ، فواد چوہدری ، عامر محمود کیانی ، سید علی زیدی ، قاسم سوری ، خسرو بختیار، محمود خان ، شاہ فرمان ، عثمان بزدار ، چوہدری محمد سرور ، عمران اسماعیل ، سید ظہور آغا شامل ہیں،سابق چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کو پارلیمانی بورڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔سنٹرل پارلیمانی بورڈ مئیر اور آئندہ انتخابات کی ٹکٹوں کے حوالے سے فیصلہ کرے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker