اسلام آبادپنجابعلاقائی

سواں اڈہ راولپنڈی میں روڈ سیفٹی واک

 

اسلام آباد ۔۔۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے نارتھ زون کی جانب سے سواں اڈہ راولپنڈی میں روڈ سیفٹی واک کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق واک میں پبلک سروس  وہیکل اور موٹر وے پولیس افسران نے شرکت کی واک میں شریک حضرات نے روڈ سیفٹی بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن میں عوامی آگاہی کے لیے روڈ سیفٹی پیغامات درج تھے ۔ واک کے اختتام پر موٹروے پولیس افسران نے ٹریفک قوانین سے متعلق لیکچر بھی دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker