پاکستاندلچسپ

صدر سپریم کورٹ بار کا تاحیات نااہلی کی درخواست کے اعتراضات پر دلچسپ تبصرہ

اسلام آباد،صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تاحیات نااہلی کی درخواست پر رجسٹرار کے اعتراضات پر دلچسپ تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اعتراض ایسے ہی ہے جیسے آٹا گوندی ہلدی کیوں اے ،مجھ پر نواز شریف اور جہانگیر ترین کی پراکسی ہونے کا الزام درست نہیں یقین ہے اٹارنی جنرل جمہوری قوتوں کو سپورٹ کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker