اہم خبریںپاکستان

یوم یکجہتی کشمیر، 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد،وفاقی حکومت نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پانچ فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے عام تعطیل ہوگی اور تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور بازار بند رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker