اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

ایف 6 میں پہلے پلاسٹک روڈ پر چمکدار سبز رنگ سے لین مارکنگ کر دی گئی

اسلام آباد,وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے ) کی طرف سے شہر اقتدار میں بنائے گئے پہلے پلاسٹک روڈ پر چمکدار سبز رنگ سے لین مارکنگ کر دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کی طرف سے اسلام آباد میں بنائے گئے پہلے پلاسٹک روڈ پر سبز چمکدار پینٹ سے لائنیں لگادی گئی ہیں ، روڈ کے اطراف اور درمیان میں لین مارکنگ کے ساتھ ساتھ زبیراکراسنگ بھی بنایا گیا ہے جو رات کے اوقات میں دور سے روشن دکھائی دیتے ہیں ،لین مارکنگ اور پینٹ کے بعد پلاسٹک روڈ کی دلکشی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker