اہم خبریںپاکستان

تحریک انصاف کو جنوبی پنجاب میں بڑی کامیابی مل گئی

اسلام آباد(آئی پی ایس )جنوبی پنجاب کی سیاست میں ہلچل، تحریک انصاف کو جنوبی پنجاب میں بڑی کامیابی مل گئی، وزیراعظم عمران خان سے نواب آف بہاولپور کے صاحبزادے نواب بہاول عباسی نے ملاقات کی۔ملاقات میں نواب بہاول عباسی نے وزیراعظم کی قیادت پر اعتماد کا اظہارکیا۔ نواب بہاول عباسی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ۔پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم خسرو بختیار نے جنوبی پنجاب کی سیاست اہم ستون کو توڑ لیا۔ نواب بہاول عباسی جنوبی پنجاب کی سیاست اہم مقام رکھتے ہیں۔ نواب بہاول عباسی کو آئندہ بلدیاتی سیاست میں بہاول پور سے ڈسٹرکٹ چئیرمین کے امیدوار ہو گے۔خسرو بختیار آنے والے دنوں میں اور بھی بڑے سیاستدانوں کو پی ٹی آئی میں شمولیت کروانے جا رئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker