بین الاقوامی

چینی صدر کی سی پی سی سے غیروابستہ شخصیات کو سال نو کی مبارک باد

بیجنگ،چینی صدر شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا سے غیروابستہ شخصیات کے ساتھ جشن بہار کی مناسبت سیمنعقدہ سالانہ اجتماع میں شرکت کی اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے سی پی سی سے غیروابستہ شخصیات کو جشن بہار کی مبارک باد پیش کی۔

اس موقع پر شی جن پھنگ نے کہا کہ سال دو ہزار اکیس ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے جس میں بہت سے اہم کاموں کی تکمیل کی گئی اور شاندار نتائج حاصل ہوئے ۔ یہ سب سی پی سی کی رہنمائی میں مختلف سیاسی جماعتوں،صنعتی و تجارتی ایسوسی ایشنز اور نان پارٹی شخصیات کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے رواں سال بھی سی پی سی کی قیادت میں کثیر پارٹی تعاون کو برقرار رکھنے پر زور دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker