کراچی کے مختلف علاقوں میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے دکانیں بند کرانیکی کوشش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر بیت المکرم مسجدکے قریب نامعلوم افراد نے بازار بند کرادیا۔ اس کے علاوہ جیکب لائن کے علاقے میں بھی دکانیں بندکرائی گئی ہیں۔