خیبر پختونخواہعلاقائی

وانا کے مستحقین چولہے تقسیم کئے گئے

وانا ۔۔۔۔ جنوبی وزیرستان اقوام متحدہ کا ادارہ خوراک و زراعت ایف اے او کی جانب سے جی ای ایف اور یوایس ایڈ کے تعاون سے وانا اور تحصیل برمل کے مختلف علاقوں میں آگ سے جلنے والے چولہے تقسیم کئے گئے ایف اے او گزشتہ  2 برس سے جنوبی وزیرستان میں زراعت اور جنگلات کے میدان میں سرگرم عمل ہے  وانا میں اس پہلے  ڈریپ ایریگیشن سسٹم باغات بھی نصب کرائے ہیں اور ٹنل فارمنگ،ٹرنینگ   پر مقامی افراد کو بھیج  دیا ہے ،جنوبی وزیرستان کے زمینداروں اور کسانوں نے ایف اے او کے اس تعاون کو احسن اقدام قرار دیا اور ایف اے او کے ٹیم خاص کر جنوبی وزیرستان کے نمائندہ ہارون وزیر کے اپنے علاقے میں اس اقدام پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وانا سب ڈویژن کی سطح پر مقامی غریب زمینداروں اور کسانوں کی مدد کو نیک شگون قرار دیا ہے اور امید کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگلات اور زراعت کے شعبے میں اے ایف او اپنا تعاون جاری رکھیں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker