اسلام آباد۔۔۔ ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے ایک وفد نے صدر ملک سجاد انور اور جنرل سیکرٹری عبدالوحید بابی کی قیادت میں پوسٹل ہیڈکوارٹر ورکرز یونین پھول گروپ کی ریفرنڈم 2022 میں بھرپور کامیابی پر پوسٹل ہیڈ کوارٹر یونین آفس پر مبارکباد دی ۔اس موقع پر یونین کے صدر ملک محمد انور اعوان ، سنئیر نائب صدر سید ناصر حسین نقوی ،چیف آرگنائزر چودھری کرامت علی ،جنرل سیکریٹری رضوان احمد،ڈپٹی جنرل۔سیکریٹری ملک طارق محمود پریس سیکرٹری سردار محمد رضوان اور انکی ٹیم نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔وفد میں عدنان اشرف گجر ، عادل اشرف گجر اور حبیب کاظمی بھی شامل تھے۔۔
Related Articles
پاکپتن ،دو نئے واٹر سپلائی سولر سسٹم کا افتتاح ،عوامی ،سماجی حلقوں کا وزیر اعلی ،ڈپٹی کمشنر کا شکریہ
ہفتہ, 17 اگست, 2024
قائداعظم انٹرنیشنل اسپتال میں مبینہ طبی غفلت سے مریض کی موت، پاکستان انفارمیشن کمیشن کا 10دن کے اندر کے اندر انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم
جمعرات, 6 جون, 2024
ربجا کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب میں عید ملن پارٹی نے بڑے اجتماع کی شکل اختیار کرلی
جمعہ, 26 اپریل, 2024