علاقائیگلگت بلتستان

کسٹم ہاؤس میں ایک سینئر آفسر کی پر اسرار موت

سوست ۔۔۔۔ صبح 9 بجے کسٹم ملازمین کی جانب سے دروازے پر دستک دینے کے باوجود کسٹم آفسر کی جانب سے دروازہ نہ کھولنے پر ملازمین نے پولیس تھانہ سوست کو اطلاع دی گئی۔ تھانے کے انچارج اور مجسٹریٹ سوست کے حکم پر دروازہ توڑ کر اندار داخل ہونے پر معلوم ہوا کہ کسٹم آفسر جن کا تعلق استور سے تھا مردہ حالت میں پائے گئے ۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے ۔ خد شہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کسٹم افسر کی موت گیس لیکیج سے ہوئی ہے۔ پولیس مختلف زاویوں سے اس کی تحقیقات کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker