![](https://ips.media/wp-content/uploads/2022/01/miftah-ismail.jpg)
اسلام آباد(آئی پی ایس )سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ملک میں ترقی کے حکومتی دعوؤں کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اس میں بحث والی بات نہیں کہ ملک میں پچھلے سال چار سے پانچ فیصد کی شرح سے ترقی ہوئی ہے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ لیکن یہ ترقی وسیع بنیاد پر نہیں ہوئی ہے کیونکہ مہنگائی عوام کو مار رہی ہے اور برآمدات میں اضافہ بھی مہنگائی کی وجہ سے ہوا ہے۔