بیجنگ ۔۔۔۔۔۔بیجنگ تیار ہے، جیسے جیسے سرمائی اولمپکس قریب سے قریب تر آتے جا رہے ہیں، دنیا کے سرفہرست ایتھلیٹس بیجنگ میں جمع ہو رہے ہیں، اور روس کے کھلاڑی بھی تیار ہو رہے ہیں ۔ روس میں سرمائی کھیلوں کی ایک طویل روایت ہے اور اس نے گزشتہ سرمائی اولمپکس میں بارہا شاندار نتائج حاصل کیے ہیں۔ سی جی ٹی این کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں، روس کے وزیر کھیل اولیک ماٹیٹسین نے بیجنگ سرمائی اولمپکس کے لیے روسی کھلاڑیوں کی تیاری کے بارے میں بتایا اور کہا کہ انہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ بیجنگ سرمائی اولمپکس کی اعلیٰ ترین سطح پر میزبانی کرے گا۔
Related Articles
امریکہ ہانگ کانگ کے معاملات اور چین کے داخلی امور میں مداخلت بند کرے، ہانگ کانگ میں چینی وزارت خارجہ کے کمشنر دفتر کا بیان
اتوار, 22 دسمبر, 2024
شام وسیع پیمانے پر پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا متحمل نہیں ہو سکتا ، بین الاقوامی تنظیموں کا انتباہ
اتوار, 22 دسمبر, 2024
چین کی امریکہ کی جانب سے چین کے تائیوان علاقے کو ہتھیاروں کی فروخت کی شدید مخالفت
اتوار, 22 دسمبر, 2024