علاقائیگلگت بلتستان

ڈی سی گلگت کی ڈی سی آفس کی ویکسینشن فوری مکمل کرنے کی ہدایت

 

گلگت ۔۔۔۔۔۔  ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ مجسٹر یٹ گلگت کیپٹن (ر) اُسامہ مجید چیمہ نے ڈی ایچ او گلگت کو ہد ایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویکسی نیشن موبائل ٹیم کو ڈی سی آفس گلگت کے لیے تشکیل دیکر جلد از جلد ڈی سی آفس بھجو ائیں تاکہ ڈپٹی کمشنر آفس کے تمام سٹاف کی بھی ویکسی نیشن ہوجائے۔ موبائل ویکسی نیشن ٹیم نے ڈپٹی کمشنر گلگت کے پاس آنے پرڈپٹی کمشنر گلگت نے موبائل ویکسی نیشن ٹیم کو سختی کے ساتھ ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفس کے تمام سٹاف کی ویکسی نیشن کو ہر صورت یقینی بنائیں اس کے ساتھ ساتھ ویکسین نہ لگوانے والے سٹاف کی لسٹ مہیا کریں تاکہ ایسے سٹاف کے خلاف قانونی کاورائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر گلگت، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گلگت، ضلعی انتظامی آفیسر اور تمام سٹاف نے بھی ویکسی نیشن بوسٹر ویکسین لگائی ہے موبائل ویکسی نیشن ٹیم نے ڈپٹی کمشنر گلگت کو تمام تر تفصیلی رپورٹ پیش کرنے پرڈپٹی کمشنر گلگت نے موبائل ٹیم کو مزید ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسرا خوراک جن سٹاف کا لگ گیا ہے ان کی بھی پوری مدت ہونے پر بوسٹر ویکسین لگائیں اس کے علاوہ جو سٹاف آفس سے چھٹی اورغیر حاضر ہیں اُن تمام سٹاف کی بھی ویکسینشن کو یقینی بنائیں۔

Normal
0

false
false
false

EN-US
X-NONE
AR-SA

/* Style Definitions */
table.MsoNormalTable
{mso-style-name:”Table Normal”;
mso-tstyle-rowband-size:0;
mso-tstyle-colband-size:0;
mso-style-noshow:yes;
mso-style-priority:99;
mso-style-parent:””;
mso-padding-alt:0in 5.4pt 0in 5.4pt;
mso-para-margin-top:0in;
mso-para-margin-right:0in;
mso-para-margin-bottom:10.0pt;
mso-para-margin-left:0in;
line-height:115%;
mso-pagination:widow-orphan;
font-size:11.0pt;
font-family:”Calibri”,”sans-serif”;
mso-ascii-font-family:Calibri;
mso-ascii-theme-font:minor-latin;
mso-hansi-font-family:Calibri;
mso-hansi-theme-font:minor-latin;
mso-bidi-font-family:Arial;
mso-bidi-theme-font:minor-bidi;}

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker