اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی فضل محمد خان کی ملاقات

 اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیراعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی فضل محمد خان کی ملاقات،ملاقات میں ضلع چارسدہ میں پارٹی کی تنظیم سازی اور ترقیاتی سکیموں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔وزیراعظم نے مقامی سطح پر کارکنوں کو متحرک کرکے پارٹی کو مضبوط بنانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر عوامی مسائل کیحل کے لیے بھرپور اقدامات اٹھانے کی بھی ہدایت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker