اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات۔ملاقات میں سندھ کی ترقی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔وزیراعظم کو سندھ کی صوبائی حکومت کی 3 سالہ کارکردگی پرتفصیلی بریفنگ۔وزیر اعظم نے وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے ساتھ مل کر صوبے میں جاری تمام ترقیاتی سکیموں پر کام کی رفتار کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker