اہم خبریںتعلیم

راولپنڈی میں کورونا کے وار تیز،دو سکول سیل کر دیئے گئے

 راولپنڈی (آئی پی ایس )طلبا وطالبات میں بھی اومی کرون وائرس کے وار تیزدو ، طلبا میں کرونا کی تصدیق پردو سکول سیل کر دیئے گئے،ترجمان محکمہ صحت راولپنڈی ڈاکٹر وقار احمد نے کہا کہ مزید 15 سکولوں سے بھی سٹودنٹس کے نمونے لئے گئے ہیں،رپورٹ آج جمعرات کو آئے گی،گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خیابان سرسید اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ڈھیری حسن آباد کو سیل کیا گیا ہے، سیل کئے گئے سکولوں سے گزشتہ روز سٹوڈنٹس کے نمونے لئے گئے تھے،دونوں سکولوں میں تین اور چھ سٹوڈنٹس میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے،دونوں سکولوں کو 10 دن کیلئے سیل کیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker