اہم خبریںپاکستان

سانحہ مری، انتظامیہ کا دوسرے اداروں پر الزام لگا کر خود کو کلیئر کروانے کی کوشش

اسلام آباد،سانحہ مری ، ادارے ذمہ داریوں سے بھاگنا شروع ہو گئے، انتظامیہ کا دوسرے اداروں پر الزام لگا کر خود کو کلیئر کروانے کی کوشش ،کمیٹی کی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ بارے غلط اطلاعات انکوائری کمیٹی کو دی گئیں ۔

پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کے پاس برف ہٹانے کی 16 مشینیں ہیں جو سانحہ کے دوران مسلسل کام کرتی رہیں، پنجاب ہائی وے کیے لوڈرز اور برف ہٹانے کی مشینیں کلڈنہ، جی پی او چوک سمیت سات مقامات پر مصروف رہیں، گنجائش سے زیادہ ٹریفک کے داخلہ اور غلط پارکنگ سے مشینری کی نقل و حرکت میں مسائل ہوئے، ٹریفک جام ہونے سے مشینیں آفت ذرہ سڑکوں پر ہونے کے باوجود صحیح طور پر کام نہ کر سکیں، لارنس کالج روڈ کو ون وے کرکے ٹریفک کو رواں رکھا جا سکتا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker