اہم خبریںپاکستان

بلاول بھٹو کاسراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ ، دھرنا ختم کرنے کی درخواست

اسلام آباد،چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ ، بلاول بھٹو نے سراج الحق سے کراچی میں جاری جماعت اسلامی کا دھرنا ختم کرنے کی درخواست کی تاہم سراج الحق نے بلدیاتی قانون کی واپسی تک دھرنا اور احتجاج ختم نہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ہفتہ کو امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور کراچی میں جاری جماعت اسلامی کا دھرنا ختم کرنے کی درخواست کی تاہم سراج الحق نے درخواست مسترد کر دی اور بلدیاتی قانون کی واپسی تک دھرنا اور احتجاج ختم جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker