اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

راجہ ذوالقرنین حیدر این اے 52 میں پی ٹی آئی کے صدر مقرر

اسلام آباد،پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے تنظیمی ڈھانچے کا اعلان کردیا ہے۔

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدرعلی نوازاعوان نے اس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جس کے مطابق راجہ ذوالقرنین حیدر کو حلقہ این اے 52 کا صدر مقررکیا گیا ہے۔ اس حلقے کے لئے مشاورتی کمیٹی کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker