اہم خبریںپاکستان

نواز شریف کی رپورٹس کے جائزے کیلئے مشتمل 9 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل

لاہور،وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب حکومت نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے جائزے اور ان کی واپسی کے بارے میں رائے دینے کیلئے سینئر پروفیسروں پر مشتمل 9 رکنی سپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا ہے، یہ بورڈ 5 دن کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔

سیکرٹری محکمہ پنجاب کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بورڈ میں ڈاکٹر عارف ندیم ، ڈاکٹر غیاث طیب ، ڈاکٹر شاہد حمید ، ڈاکٹر ثاقب سعید ، ڈاکٹر بلال ایس ، ڈاکٹر امبرین حامد ، ڈاکٹر شفیق الرحمان ، ڈاکٹر مونا عزیز اور ڈاکٹر خالدہ عرفان خواجہ شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker