
اسلام آباد(آئی پی ایس) اے سی سیکریٹریٹ نے بحریہ انکلیو میں دکانوں کا معائنہ کیا اور اشیائے ضروریات کی قیمتیں چیک کی۔ انہوں نے پویلتھین بیگز کے غیرقانونی استعمال اور کرونا ویکسین کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔ معائنہ کے دوران ضابطے کی خلاف ورزی پر ایک دکان کو سیل کردیا گیا جبکہ کوئی پر قانون کے مطابق جرمانے کئے گئے۔