پنجابتجارتعلاقائی

ملتان میں 5 سٹار ہوٹل کے لئے ڈی ایچ کے ساتھ معاہدہ

ملتان (آئی پی ایس) اولیاء کی سرزمین ملتان میں 5 سٹار ہوٹل کے قیام کے لئے زمین کی خریداری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں یہ ہوٹل بیرون پاکستان قائم کرے گی اور یہ اس کا دوسرا 5 سٹار ہوٹل ہوگا ۔ معاہدے پر دستخط بیرون پاکستان کے سی سی او نوید قاضی، اور پراجیکٹ سیکریٹری ڈی ایچ اے ملتان کرنل حبیب ملک نے دستخط کئے۔ اس موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈی ایچ اے ملتان بریگیڈئر شعیب انور کیانی اور بریگیڈئرفاورق زمان بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker