بین الاقوامی

2022 میں چینی معیشت میں 5.1 فیصد اضافہ ہوگا ،عالمی معاشی آوٹ لک

بیجنگ ، عالمی بینک نے عالمی معاشی آوٹ لک کی تازہ ترین رپورٹ جاری کی جس کے مطابق اندازہ ہے کہ سال 2022 میں عالمی معیشت کی شرح نمو 4.1 فیصد تک پہنچ جائے گی ، جو پہلے کی جانے والی پیش گوئی سے 0.2 فیصدی پوائنٹ کم ہے ۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2022 میں چینی معیشت میں پانچ اعشاریہ ایک فیصد اضافہ ہوگا تاہم کووڈ- کے پھیلاو کے باعث عالمی معاشی بحالی کی رفتار سست ہوگی۔عالمی بینک کے سربراہ نے عالمی برادری سے مشاورت اور قومی پالیسی پر رد عمل کو مضبوط بنانے کی اپیل کی تاکہ عالمی معیشت مثبت طور پر ترقی کر سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker