اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ڈاکٹر شہزاد وسیم تحریک انصاف ڈپلومیٹک اینڈ انٹرنیشنل افیئرز کے سربراہ مقرر

اسلام آباد،ڈاکٹر شہزاد وسیم کوتحریک انصاف ڈپلومیٹک اینڈ انٹرنیشنل افیئرز کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ڈاکٹر شہزاد وسیم کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔اس حوالے سے ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنے بیان میں کہا کہ پارٹی قیادت کے اس اعتماد پر مشکور ہوں، اس اہم ذمہ داری پر قیادت کی توقعات پر پورا اترنے کی پوری کوشش کروں گا۔خیال رہے ڈاکٹر شہزاد وسیم سینیٹ میں قائد ایوان ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker