اسلام آباد،وفاقی تعلیمی اداروں کو مئیر کے تحت کیے جانے کا معاملہ ، جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور وزارت تعلیم کے ایڈیشنل سیکرٹری محی الدین وانی کے درمیان مذاکرات کامیاب،وزیر تعلیم شفقت محمود نے مذاکرات کی ہدایت کی تھی۔ذرائع کے مطابق لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کی شق 166 میں ترمیم پر اتفاق ہوگیا۔مجوزہ ترمیم میں انتظامی معاملات وزارت تعلیم کے پاس رہیں گے، میئر اسلام آباد ترقیاتی منصوبوں سمیت نگرانی کر سکیں گے۔ذرائع کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری نے کہا کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کلاسز بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔جوائنٹ ایکشن کمیٹی کل سے تعلیمی اداروں میں بائیکاٹ ختم کر رہے ہیں، دو ہفتوں میں ترمیم کا کہا گیا ہے، کل سے کلاسز پڑھائیں گے۔
Related Articles
پی ٹی آئی احتجاج: مظاہرین کا مرچوں والے پانی اور پھینٹی سے استقبال کا منصوبہ
جمعرات, 21 نومبر, 2024
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو اگلی سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
جمعرات, 21 نومبر, 2024
آڈیوز لیک کیس؛ نیا کمیشن بنا تو یہ مقدمہ غیر مؤثر ہو جائے گا، جسٹس امین الدین
جمعرات, 21 نومبر, 2024