
عوامی تعاون اورضلعی انتظامیہ کی بہترین حکمت عملی سے ہنزہ میں کرونا وبا پر قابو پانے اور ضلع ہنزہ میں کورونا ویکسینیشن کی کامیابی پر ڈپٹی کمشنر ہنزہ سعد بن اسد اور ڈی ایچ او ہنزہ کو این سی او سی نے ایوار ڈ سے نوازا ہے ۔اسلام آباد میں منعقد ایک پروگرام میںوفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے ایوار ڈ سے نوازا۔