اہم خبریںپاکستان

ایم ڈی اے پی پی اسلام آباد مبشر حسن کی والدہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد ،ایم ڈی ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان اسلام آباد مبشر حسن کی والدہ انتقال کر گئیں۔
ان کی نماز جنازہ آج بروز منگل بعداز نماز عصر سول آفیسرزمیس بالمقابل شرقی پولیس سٹیشن پشاور کینٹ میں ادا کی جا ئے گی۔ تمام دوستوں سے شرکت کی استدعا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker