اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف نے اسلام آباد ریجن کی ایڈوائزری کمیٹی کا اعلان کردیا

اسلام آباد،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت کے مطابق پارٹی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے اسلام آباد ریجن کی ایڈوائزری کمیٹی کا اعلان کردیا۔اسد عمر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈوائزری 18رکنی کمیٹی پر مشتمل ہوگی جن میں احمد خان، عامر مغل، عامر شیخ، اعظم خان ، چوہدری محمد علی ، فوزیہ ارشد، حسنین شاہ ، الیاس مہران ، عمران شاہ، جمشید مغل ، ملک عامر، ملک فخر، ملک رفیق، منیرا جاوید،نعیم خان ، قیصر غفار، راجا سجاد اور شیزاز کیانی شامل ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker