بین الاقوامی

ٹائیگر فورس(لیڈیز ونگ )جدہ کا نئے سال کا خیر مقدم

جدہ(خالد نواز چیمہ)ٹائیگر فورس(لیڈیز ونگ )جدہ کے زیر اہتمام پروقار نیو ائیر جشن کا اہتمام کیا گیا ۔ انجم اقبال وڑائچ نیشنل پریزیڈنٹ ٹائیگر فورس مہمان خصوصی جبکہ نظامت کے فرائض میڈم صائمہ چوہدری نے ادا کئے۔ پروگرام کی صدارت ہما قاسم نیشنل پریزیڈنٹ ٹائیگر فورس لیڈیز ونگ نے کی جبکہ دیگر عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔ پروگرام کے آخر میں خوبصورت کیک بھی کاٹا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker