اہم خبریںپاکستان

کاغان، ناران اور شوگران ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند، سیاحوں پر پابندی عائد

مانسہرہ ،صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے سیاحتی مقامات کاغان، ناران اور شوگران کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنرمانسہرہ قاسم علی خان کے مطابق کیوائی کے مقام پرسیاحوں کے آگے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پابندی اگلے نوٹیفکیشن جاری ہونے تک برقرار رہے گی۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ صرف ایمرجنسی گاڑیوں کو آگے جانے کی اجازت ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker