اسلام آباد ،وفاقی دارلحکومت میں کئی روز جاری رہنے والی بارش سے تباہی ،اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں ڈیڑھ سو سے زائد قبریں بیٹھ گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ کئی روز سے وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے نتیجے میں جہاں شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ، وہیں ایچ الیون قبرستان میں ڈیڑھ سو سے زائد قبریں بیٹھ گئی ہیں ۔