بین الاقوامی

پانی کی جنوب سے شمال تک منتقلی کا منصوبہ،کل پچاس ارب کیوبک میٹر پانی کی منتقلی

چین کی وزارت آبی منصوبہ جات سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ، حال ہی میں پانی کی جنوب سے شمال تک منتقلی کے منصوبے سے کل پچاس ارب کیوبک میٹر پانی، شمال تک منتقل کر دیا گیا ہے جس سے ملک کی اقتصادی و سماجی ترقی کے لیے مضبوط ضمانت فراہم ہوئی ہے۔
جنوب سے شمال تک پانی کی منتقلی کے منصوبے کی مشرقی اور وسطی لائنز فعال ہوئے سات سال ہو چکے ہیں،ان لائنز کےذریعے پانی کی فراہمی کا سالانہ حجم تقریباً دس ارب کیوبک میٹر ہے جس سے چودہ کروڑ آبادی مستفید ہو رہی ہے نیز بیجنگ سرمائی اولمپکس کے لیے بھی پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker