اسلام آباداہم خبریںدلچسپعلاقائی

اسلام آباد میں شدید بارش، پارلیمنٹ لاجز کی چھتیں ٹپکنے لگیں

اسلام آباد ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پارلیمنٹ لاجز کی چھتیں بھی ٹپکنے لگی ہیں۔

پارلیمنٹ لاجز میں پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ کی چھت ٹپکنے لگی ، شازیہ ثوبیہ کو چھت ٹپکنے کی وجہ سے برتن رکھنے پڑ گئے۔پاکستان پیپلز پارٹی کی ایم این اے شازیہ ثوبیہ کا کہنا ہے کہ چھت ٹپکنے کی شکایات کئی بار کروا چکی ہوں۔شازیہ ثوبیہ نے کہا کہ بارشوں میں عوامی نمائندوں کا یہ حال ہے تو عام آدمی کا کیا ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker