اہم خبریںپاکستان

علی نواز اعوان کو تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کا صدر مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد،معاون خصوصی علی نواز اعوان کو پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کا صدر مقرر کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے نئے ایڈوائزری بورڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی علی نواز اعوان کو پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کا صدر مقرر کر دیا ہے، وزیراعظم کی منظوری سے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker