اہم خبریںپاکستان

چیئرمین نیب کسی بھی کمیٹی میں بطورپرنسپل اکاونٹنگ افسر پیش نہیں ہونگے، خط

اسلام آباد،چیئرمین نیب کے کسی بھی قائمہ کمیٹی میں بطورپرنسپل اکاونٹنگ افسر پیش نہ ہونے سے متعلق سیکرٹری قومی اسمبلی کو لکھا گیا خط منظر عام پر آ گیا ہے ۔

خط میں کہاگیا ہے کہ چیئرمین نیب پی اے سی سمیت کسی بھی قائمہ کمیٹی، آئینی ادارے اور خود مختار اداروں کے سامنے بطور پرنسپل اکانٹنگ آفیسر پیش نہیں ہوں گے، چیئرمین نیب کی نمائندگی ڈی جی نیب کیا کریں گے، اس کی منظوری وزیراعظم نے دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker