اہم خبریںپاکستانتعلیم

کنٹونمنٹ ایریاز سے ہزاروں نجی سکولوں کی بے دخلی کیخلاف دھرنا جاری

اسلام آباد،ملک بھر کے 42کنٹونمنٹ ایریاز سے15ہزار نجی سکولوں کی بے دخلی کے خلاف،نیشنل پریس کلب کے سامنے آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کا دھرنا جاری ہے۔

آئندہ کے لائحہ عمل اور حکومتی اقدامات کے حوالے سے آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ملک ابرار حسین آج بروز پیر 3جنوری 2022 دوپہر دو (2:00pm) بجے ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا،آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن صوبہ پنجاب کے صدر الیاس کیانی، فیڈرل بورڈ کے ممبرBOGاشرف ہراج و دیگر مرکزی رہنما بھی ساتھ موجود ہونگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker