بین الاقوامی

چین کی کاربن پیک اور کاربن نیوٹرلائزیشن کی پراگرس رپورٹ 2021 کا اجراء

بیجنگ ()
چائنا کاربن پیک اینڈ کاربن نیوٹرلائزیشن پراگرس رپورٹ 2021 بیجنگ میں جاری کی گئی۔ "رپورٹ” میں نشاندہی کی گئی ہے کہ صنعتی ڈھانچے اور توانائی کے ڈھانچے کی ترتیب نو اور توانائی کے تحفظ اور کارکردگی میں بہتری کے نفاذ کو مسلسل فروغ دینا چین کی جانب سے کاربن پیک اور کاربن نیوٹرلائزیشن کے اہداف کے حصول کا اہم راستہ ہے۔
"رپورٹ” میں کہا گیا ہے کہ عوامی جمہوریہ چین دس سال اندر اندر کاربن پیک حاصل کرے گا اور اس کے بعد 30 سال کے اندر کاربن نیوٹرل کا ہدف بھی حاصل کر ے گا۔ اگرچہ اس راہ میں کئی چیلنجز درپیش ہیں، لیکن یہ نئی ٹیکنالوجی کو اختیار کرنے، نئے کاروباری نمونے تشکیل دینے، اور گرین فنانس کی ترقی کے لیے ایک بڑا اسٹریٹجک موقع بھی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker